ایجاب و قبول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) نکاح یا بیع وغیرہ میں اسلامی احکام کے مطابق فریقین کی رضامندی کا اظہار، وہ فقرے جو رضامندی کے اظہار میں ادا کیے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) نکاح یا بیع وغیرہ میں اسلامی احکام کے مطابق فریقین کی رضامندی کا اظہار، وہ فقرے جو رضامندی کے اظہار میں ادا کیے جائیں۔